Federal Interior Minister Mohsin Naqvi arrived at the Residence of JUI chief Maulana Fazlur Rehman

بریکنگ نیوز وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مولانا فضل الرحمن اور بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مولانا عبدالغفور حیدری کو مبارک باد دی اور گلدستے پیش کئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا مولانا فضل الرحمان اور مولانا عبدالغفور حیدری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے مولانا فضل الرحمان کا کردار قابل تحسین ہے۔ محسن نقوی مولانا فضل الرحمان زیرک، مدبر،اور دور اندیش سیاسی رہنما ہیں۔ محسن نقوی مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی نے اصولوں پر مبنی سیاست کی ہے۔ محسن نقوی مولانا فضل الرحمان کی اپنی جماعت اور پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات ہیں۔ محسن نقوی مولانا فضل الرحمان سینئر ترین سیاستدان ہیں اور پاکستان کی سیاست میں ان کا بلند مقام ہے۔ محسن نقوی